Waqt News
Monday | March 08, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • خواب انسان کو درست سمت دیتے ہیں: جویریہ خان
  • بھارت میں رخصتی کے وقت زیادہ رونے سے دلہن ہلاک
  • خواتین کے عالمی دن کے حوالے اوکاڑہ یونیورسٹی میں تقریبات کا آغاز
  • کورونا وائرس سے متاثرہ غربا کے لئے سعودی حکومت کا مثالی اقدام
  • مریم نواز کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر قوم کے نام پیغام

دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

Jan 21, 2021 5:08 AM, January 21, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
دل ۔۔۔ انسانی جسم کا اہم عضو

جہاں کورونا کی وبا دنیا بھر میں نا قابل تلافی نقصانات کا باعث بنی وہیں اس  وبا نے دوسری مہلک بیماریوں سے لوگوں کی توجہ ہٹا دی ہے۔ ایسی دوسری مہلک بیماریوں میں امراض قلب سر فہرست ہے۔ دل کی بیماریاں دنیا بھر میں مرد اور خواتین میں اموات کا ایک اہم سبب ہے اور ہر سال ایک کروڑ 80 لاکھ افراد دل کی بیماریوں کے باعث انتقال کر جاتے ہیں۔ترقی پذیر ممالک میں دیگر بیماریاں حاوی تھیں لیکن جیسے جیسے ان ممالک کی معاشی حالت بہتر ہورہی ہے ان ممالک میں امراض قلب کی بیماریاں زیادہ عام ہو رہی ہیں۔ایک عالمی جائزے کے مطابق آئندہ 20 سالوں میں ترقی پذیر دنیا میں دل کی بیماریوں کے شکار افراد کی تعداد دو گنا ہو جائے گی۔یہ صورتحال یقینا ایک شدید خطرہ اور چیلنج ہے اور یقینا یہ پاکستان کے میں رہنے والے کروڑوں افراد کے لیے لمحہ فکریہ بھی ہے جو پہلے ہی صحت کے مسائل سے دوچار ہیں۔ قومی سطح پر صحت کے حوالے سے کیئے جانے والے سروے یہ بتاتے ہیں کہ پاکستان کی شہری خواتین میں دل کی بیماریوں کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔موٹاپا ان عوامل میں سے ایک ہے، جس کو بلڈ پریشر اور دل کی بیماریوں کے لئے خطرات میں شمار کیا جاتا ہے اور یہ پاکستان میں بہت عام ہے۔ چالیس فیصد دیہی اور شہری خواتین موٹاپے کا شکار ہیں یعنی مردوں کے مقابلے میں خواتین میں موٹاپے کی شرح زیادہ ہے۔ موٹاپے کی شکار خواتین میں 65 فیصد کو بلڈ پریشر اور 25 فیصد شوگر ہوتی ہے یہ اعداد و شمار پاکستانی خواتین میں ایک سنگین صورتحال کی نشاندہی کرتے ہیں اور یہ بتاتے ہیں کہ پاکستان میں خواتین دل کی بیماریوں میں اضافے کی جانب بڑھ رہی ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی اہم ہیں کہ خواتین میں اس حوالے سے آگاہی بھی بے حد کم ہے۔  لہذا یہ بات بہت تشویشناک ہے کہ اس ضمن میں اطلاعات اور معلومات کی فراہمی کا کام تیز کیا جائے تاکہ خواتین اپنی صحت کے بارے میں بہتر طور پر جان سکیں اس کے علاوہ یہ صورتحال اس حوالے سے مزید تشویشناک ہے کہ خواتین کے لیے علاج کی سہولت کی فراہمی میں بھی کئی رکاوٹیں موجود ہیں خاص طور پر ان بیماریوں کے حوالے سے جن کا تعلق دل سے ہے کیونکہ عام طور پر یہ تصور کیا جاتا ہے کہ خواتین میں دل کی بیماریاں نہ ہونے کے برابر ہیں۔ پھر خواتین خاص طور پے لڑکیوں میں سگریٹ نوشی کا بڑھتا ہوا رجحان دل کی بیماریوں کے پس منظر میں خصوصی اہمیت کا حامل ہے تمباکو نوشی سے پھیپھڑوں کے سرطان کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے وہ خواتین جو ادویات کا زیادہ استعمال کرتی ہیں اور تمباکونوشی بھی کرتی ہیں ان میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ کہیں زیادہ ہوتا ہے اور یہ خطرہ عمر کے ساتھ ساتھ بڑھتا جاتا ہے۔  جبکہ خواتین دل کے امراض سے بچاؤ کے حوالے سے  اہم کردار ادا کرسکتی ہیں کیونکہ ان کی توجہ گھر پر اثر انداز ہوتی ہے گھر میں نمک کا کم استعمال پورے گھرانے کی صحت پر اچھا اثر ڈال سکتا ہے صرف اس بات سے یہ اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون معاشرے کے صحت کے حوالے سے کتنی اہم ہے اس طرح خواتین بچوں پر اثر انداز ہوکر ان کی عادت اور رویے کو بھی بہتر بنا سکتی ہے انہیں روز مرہ کے معمولات میں ورزش پر آمادہ کر سکتی ہیں۔  اعداد و شمار یہ بتاتے ہیں کہ مجموعی طور پر ورزش کی عادت مسلسل کم ہوتی جا رہی ہے۔ خاص طور پر  لاک ڈاؤن کے دوران پبلک پارک بند ہونے کی وجہ سے بھی کافی لوگوں کی ورزش کرنے کی عادت چھوٹ گئی ہے۔  چہل قدمی یا ورزش نہ کرنا دل کی بیماریوں کے خطرات میں اضافے کی ایک اہم وجہ ہے۔ اسی لئے ضرورت اس بات کی ہے کہ عوامی بیداری کی مہم کے ضمن میں خواتین آگاہی پر خصوصی توجہ دی جائے۔(ثناخالد۔ کراچی)

سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
متعلقہ خبریں
  • سبزیاں انسانی جسم میں قوت مدافعت پیدا اور زہریلے اور فاسد ...

    Sep 17, 2020 | 17:11
  • انسانی جسم کی بافتوں سے تھری ڈی پرنٹر کے ذریعے بنائے گئے ...

    Apr 16, 2019 | 12:58
  • انسانی جسم ماضی میں ہونے والے کورونا وائرسز کے حملے کو ...

    Jan 25, 2021 | 16:32
  • کورونا کو انسانی جسم سے ختم کیا جاسکتا ہے، روسی سائنسدانوں ...

    Jan 13, 2021 | 10:50
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • خواب انسان کو درست سمت دیتے ہیں: جویریہ خان

    Mar 08, 2021 | 16:08
  • بھارت میں رخصتی کے وقت زیادہ رونے سے دلہن ہلاک

    Mar 08, 2021 | 16:02
  • خواتین کے عالمی دن کے حوالے اوکاڑہ یونیورسٹی میں تقریبات کا ...

    Mar 08, 2021 | 15:53
  • کورونا وائرس سے متاثرہ غربا کے لئے سعودی حکومت کا مثالی ...

    Mar 08, 2021 | 15:33
  • مریم نواز کا خواتین کے عالمی دن کے موقع پر قوم کے نام پیغام

    Mar 08, 2021 | 15:28
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’’کٹ‘‘ لگانے کا ماحول اور اندھی نفرت و عقیدت 

    Mar 08, 2021
  •   اپوزیشن کے بغیر وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ...

    Mar 07, 2021
  • وزیر اعظم کی اپوزیشن پر لفظی بمباری،مسلسل تسبیح ...

    Mar 07, 2021
  • عوام پر حکمرانی یا عوام کی حکمرانی!!!!

    Mar 06, 2021
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • 1

    سکیورٹی ادارے متحرک و فعال ، دہشتگردوں کو منظم ہونے سے بہرصورت روکنا ہے 

  • 2

    حکومت ریلوے حادثات  پر قابو پانے کیلئے اقدامات کرے 

  • 3

    کرونا: اڑھائی کروڑ بچوں  کا سلسلہ تعلم منقطع ‘ لمحہ فکریہ

  • 4

    وزیراعظم پر اب سسٹم کو مستحکم بنانے کی پہلے سے بھی زیادہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے

  • 5

    آرمی چیف کا بہاولپور  لاجسٹک تنصیبات کا دورہ

  • 1

    پیر ‘  23رجب المرجب  1442ھ‘  8؍مارچ 2021ء 

  • 2

    قومی اسمبلی کے باہر اپوزیشن رہنمائوں پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کی چڑھائی

  • 3

    ہفتہ‘  21رجب المرجب  1442ھ‘  6؍مارچ 2021ء 

  • 4

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 5

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • الیکشن کے فیصلے اورفیٹف کے فیصلے (۱)

    Mar 08, 2021
  • عورت مارچ : عورت کا دشمن؟ 

    Mar 08, 2021
  • ویمن ڈے، بھارتی خواتین اور نکسل تحریک ! 

    Mar 08, 2021
  •  ایک لوہار کی 

    Mar 08, 2021
  • جمہوریت بہترین انتقام 

    Mar 08, 2021
  • خواتین کی تعلیم اور قومی ترقی 

    Mar 08, 2021
  • عطاکیا مجھ کو دردِ الفت

    Mar 08, 2021
  • چیف صاحب عوام کی عدالت میں

    Mar 08, 2021
  • پاک بحریہ ہماری خاموش دفاعی قوت !

    Mar 08, 2021
  • عزم وہمت کے پیکر اورمزدور شاعر احسان دانش 

    Mar 08, 2021
  • 1

    کمشنر راولپنڈی کی فوری توجہ چاہیے

  • 2

    پاکستان برائے فروخت کیوں

  • 3

    گلدستہِ روحانیت کا فیضان 

  • 4

    بے روزگاری کا خاتمہ کیا جائے 

  • 5

    موبائل فونز کے استعمال میں مشکلات

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    احساس

  • 2

    جنت کی نعمتیں

  • 3

    دروغ گوئی سے اجتناب

  • 4

    نماز کی تاکید

  • 5

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 1

    یقین

  • 2

    قسم 

  • 3

     خیانت

  • 4

    دنیا 

  • 5

    قربانیاں

  • 1

    نغمہ

  • 2

    دعا 

  • 3

    زوالِ

  • 4

    دعا 

  • 5

    آشنائی

منتخب
  • 1

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • 2

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 3

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

    ’’کٹ‘‘ لگانے کا ماحول اور اندھی نفرت و عقیدت 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    شادی کا معاملہ: شاہد آفریدی کی ٹوئٹ پر شاہین آفریدی کا بیان

  • 2

    فالج کی 9 پیشگی علامات

  • 3

    چوہدری برادران نے بلاول بھٹو سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں یوسف گیلانی کی حمایت ...

  • 4

    شاہد آفریدی نے بیٹی کیلیے شاہین آفریدی کا رشتہ آنے کی تصدیق کردی

  • 5

    سعودی عرب میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group