دیوار گرنے سے خاتون جاںبحق Sep 20, 2012 6:05 AM, September 20, 2012 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نمائندہ خصوصی ) اسلام پورہ کے علاقے میں سگیاں پل کے قریب بوسیدہ دیوار گرنے سے 35سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی معلوم ہوا ہے سگیاں پل کی رہا ئشی زرینہ بی بی صحن میں لیٹی ہوئی تھی اچانک دیوار اس کے اوپر آ گری ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+