بنوں: سنٹرل جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

بنوں (نوائے وقت رپورٹ) بنوں کی سنٹرل جیل میں ملازمہ کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ ملازمہ نے الزام لگایا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ نے مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ آئی جی جیل خانہ جات خیبر پی کے کو تحریری شکایت کی ہے۔ درخواست پر جیل سپرنٹنڈنٹ کو پشاور طلب کیا گیا تھا۔ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ طلبی کے بعد جیل سپرنٹنڈنٹ نے مجھے ہی شوکاز نوٹس جاری کردیا۔

ای پیپر دی نیشن

شرجیل اعوان اور قومی خدمت 

 محبِ وطن سیاسی ورکر وہ فرد ہے جو اپنے ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر ملک و قوم کی خدمت کے لیے کام کرتا ہے۔ اس کی سیاست کا مقصد ...