اولڈ بوائز گورنمنٹ مسلم ماڈل ہائی سکول  اردو بازار کا نعیم بھٹی سے اظہار تعزیت

؂لاہور (نیوز رپورٹر ) گورنمنٹ مسلم ماڈل ہائی سکول اردو بازا لاہور کے سابق ہیڈ ماسٹر عاشق بھٹی کی اہلیہ اور اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے بانی نعیم بھٹی کی والدہ کے انتقال پر ریاض منیر ‘ شہباز لطیف‘ ندیم کشمیری ‘ رانا نصیر‘ ٹیپو بٹ‘ ڈاکٹر افضال، جمشید انور، کمال مصطفے‘ الطاف بٹ‘ سلمان سعید ‘بشارت مرزا ‘ مغیث عاصم‘ شیخ فرقان مشتاق، عاطف علی ‘ ہمایوں اختر‘ ابرار قریشی‘ ہاشم ضیاء‘شیخ آصف اچھا ، ہمایوں مصطفی ‘ ثاقب سکندر‘ مرزا احسان الحق‘ رضوان یامین، راطب نصیر‘ رانا اظہر ندیم‘ جنید رضا قادری ودیگر نے نعیم بھٹی سے اظہار تعزیت کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن