صدرڈاکٹرعارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کے والد میر عبدالمجید بزنجو کے انتقال پر تعزیت کی ہے۔
اپنے تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب اور سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمانے کیلئے دعا کی۔