وزیراعظم آج کراچی میں پاک بحریہ کے سب سے بڑے فلیٹ ٹینکر کا افتتاح کریں گے
لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم محمد نواز شریف آج کراچی پہنچیں گے، جہاں وہ کراچی میں پاک بحریہ کے سب سے بڑے فلیٹ ٹینکر کا افتتاح کریں گے فلیٹ ٹینکر کو پاکستانی انجینئروں نے دوست برادر ملک ترکی کے تعاون سے تیار کیا ہے۔ فلیٹ ٹینکر 17 ہزار ٹن وزنی ہے اور پاکستان کی دفاعی صلاحیت بڑھانے میں معاون ثابت ہو گا۔
وزیراعظم/کراچی