نارنگ منڈی: 50 سالہ شخص لاثانی ایکسپریس کی زد میں آ کر جاں بحق

نارنگ منڈی (نامہ نگار) خود کشی یا اتفاقیہ حادثہ نارنگ منڈی کے علاقہ مہتہ سوجا کے قریب لا ثانی ایکسپریس کی زد میں آکر ایک پچاس سالہ شخص جاں بحق ہو گیا، اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔ بتایا جاتا ہے کہ سیالکوٹ سے لاہور جانے والی لا ثانی  ایکسپریس جب مہتہ دسو جا کے قریب پہنچی تو ایک شخص ٹریک کے درمیان آگیا ۔

ای پیپر دی نیشن