انتخابات میں عوام سٹیٹس کو توڑ کر تحریک انصاف کو ووٹ دینگے: طلعت نقوی
لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی مرکیز رہنما طلعت نقوی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں عوا م میں بے نقاب ہو چکی ہیں آنے والے الیکشن میں عوام سٹیٹس کو توڑ ڈالیں گے ۔