کابل: بچے کا نام ٹرمپ رکھنے پر افغان والدین کو سوشل میڈیا پر دھمکیاں
کابل (اے ایف پی) کابل میں امریکی صدر ٹرمپ کے نام کا بچہ سوشل میڈیا پر مشہور ہو گیا۔ اسد پویا اور اس کی اہلیہ نے میڈیا کو بتایا ہمیں تیسرے بچے کا نام ڈونلڈ ٹرمپ رکھنا مہنگا پڑا۔ دھمکی اور تضحیک پر مبنی ریمارکس مل رہے ہیں۔ ایسا نام رکھنے پر ایک فیس بک یوزر نے اسد کو قتل تک کرنے کی دھمکی دے ڈالی۔