لاہور ایئر پورٹ پر ایک غیر ملکی مسافر کے پیٹ سے کوکین سے بھرے کیپسول برآمد کر کے اسے گرفتار کر لیا گیا ۔ اے این ایف کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پر ایک غیر ملکی مسافر کے پیٹ سے کوکین بھرے کیپسول برآمد کر لئے گئے ۔اے این ایف نے کہا کہ کوکین کے کیپسول سمگل کرنے والا ملزم نائیجیریا سے لاہور آ یا جسے حراست میں لے لیا گیا ۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024