سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت) نواحی چک 112ر ب علی آباد کی تنزیلہ زوجہ شہبازنے گھریلو ناچاقی پر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھالی۔الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفرکیا گیا راستے میں دم توڑ گئی۔
سانگلہ ہل میں گھریلو ناچاقی پر 5 بچوں کی ماں نے خودکشی کر لی
May 17, 2025