لاہور (خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس خالد اسحاق نے الیکشن ایکٹ ترامیم کیس میں درخواست گزار وکیل کو تیاری کی مہلت دیتے ہوئے سماعت 20 جون تک ملتوی کردی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ دینے کیلئے الیکشن ایکٹ میں ترامیم کی گئیں۔
الیکشن ایکٹ ترامیم، سماعت 20 جون تک ملتوی
May 17, 2025