سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما قاسم خان سوری کا کہنا ہے کہ عمران خان 4 ستمبر کو کوئٹہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے۔کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی صدر قاسم خان سوری کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے عوام کے مطالبے پر چیئرمین پی ٹی آئی کو کوئٹہ آئیں گے اور عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔قاسم خان سوری کا کہنا تھا کہ جلسے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، کوئٹہ میں ہونے والا جلسہ تاریخی ہوگا جس میں ہزاروں افراد شرکت کریں گے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024