بھارت کی سڑک پر2 بدمست بیلوں کی دوڑ
نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارت کی ایک سڑک پر ایک موٹر سائیکل سوار روانہ ہونے کی تیاری کررہا تھا کہ اسی دوران دو بدمست بیل دوڑے چلے آئے اور ایک بیل نے درمیان میں آنے کے جرم میں موٹر سائیکل سوار کو ٹکر دے ماری۔اور زمین پر جاگرا تاہم خوش قسمتی سے جان بچ گئی۔