الیکشن ٹربیونل نے سپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف دائر پٹیشن خارج کردی
لاہور+ پھول نگر( خصوصی نامہ نگار+نامہ نگار) الیکشن ٹربیونل کے جج سیف الرحمن نے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال کے مخالف امیدوار رانا اسلم خاں کی طرف سے دائر کردہ پٹیشن کو میرٹ کی بنیاد پر خارج کردیا ہے۔