گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر18 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق پاکپتن کینال کے نزدیک ایف ایس سی طالبعلم محمدعلی عرف لال شاہ نے گھریلو جھگڑے سے تنگ آکر نہر میں چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا ریسکیواہلکاروں نے کاروائی کرکے نوجوان کی لاش نہر سے نکال کر ورثاء کے حوالے کردی پولیس مصروف تفتیش ہے.
"حادثہ ایک دَم نہیں ہوتا"۔
May 10, 2024