فیصل آباد 17فروری سے 21فروری تک انسداد پو لیو مہم منا ئی جا ئے گی. 13لاکھ 78ہزار بچوںکو پو لیو قطرے پلا ئے جا ئیں .تفصیل کے مطا بق فیصل آباد میں 17فروری سے 21فروری تک منا ئی جا رہی ہے. انسداد پو لیو مہم میں محکمہ صحت کی 33سو سے زائد ٹیمیں 13لاکھ 78ہزار سے زائد بچوں کو پو لیو قطرے پلا ئیں گی. 5روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت نے ملازمین کی چھٹیوں پر پا بندی ہو گی. رخصت پر گئے ہو ئے ملازمین کی چھٹیاں بھی منسوخ تصور کی جا ئیں گی۔
ایرانی صدر کا دورہ، واشنگٹن کے لیے دو ٹوک پیغام؟
Apr 24, 2024