ملک بھر میں سونا مزید سستا

ملک بھر میں سونا مزید سستا ہو گیا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں 1000 روپے کی کمی ہونے سے قیمت 3 لاکھ 57 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔دس گرام سونے کے نرخ میں 858 روپے کی کمی ہونے سے سونا 3 لاکھ 06 ہزار 155 روپے کا 10 گرام ہو گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 10 ڈالر کم ہونے سے فی اونس سونے کا ریٹ 3344 ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا ہے.

ای پیپر دی نیشن

شرجیل اعوان اور قومی خدمت 

 محبِ وطن سیاسی ورکر وہ فرد ہے جو اپنے ذاتی مفاد سے بالاتر ہو کر ملک و قوم کی خدمت کے لیے کام کرتا ہے۔ اس کی سیاست کا مقصد ...