گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سندھ پولیس کے درجنوں اہلکار و افسران کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق 7روزکے دوران 94پولیس افسران اوراہلکاروں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ترجمان سندھ پولیس کے مطابق کورونا سے متاثرہ پولیس افسران اوراہل کاروں کی تعداد 6250ہوگئی ہے جبکہ اب تک کورونا کے باعث 24پولیس افسران اوراہلکارانتقال کرچکے ہیں۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024