Waqt News
Sunday | January 24, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدرکوبھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکی سنگین صورتحال سےمتعلق بریفنگ
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان رہا
  • موجودہ حکومت جہلم سمیت تمام شہریوں کویکساں ترقی کے مواقع فراہم کرنا چاہتی ہے. ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان
  • امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے
  • داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

الوداع میرے شیرجوانوں

Jan 14, 2021 10:48 AM, January 14, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
الوداع میرے شیرجوانوں

کہتے ہیں کہ بات کرنی ہو تو بہت سی باتیں کرنے کو ہو تی ہیں اور اگر نہ کرنا چاہیں تو کچھ بھی کہنے کو نہیں ملتا۔ لیکن کچھ باتیں زبان زدِ عام پہ آجائیں، کچھ خیالات دنیا کے سامنے اظہر من الشمس ہوں تو اْن کو کہنے سے نہ کوئی روک سکتا ہے اور نہ اْنہیں سوچنے کی پابندی لگا سکتا ہے۔ اگر دیکھا جائے تو معاملاتِ زمانہ بہت سے ہوتے ہیں لیکن ملک اور اْسکی حْرمت چیلنج بن جائے تو ملک کے ہر طبقے کے افراد فکر مند اور زود رنج نظر آتے ہیں۔ ہر طرف چہ میگوئیاں ہوتی ہیں اور جو بھی معاملہ درپیش ہوتا ہے اْسکے پسِ منظر کو ہائی لائٹ کرنے سے لیکر ایسا کیوں؟ کب؟ اور کیسے؟ ہوا کے سوالات تک لے جایا جاتا ہے۔ سوچا جائے تو بہرحال معاملہ تو ہوتا ہے۔ پہاڑ بھی تو رائی ہوتی ہے تو بنتا ہے اسی طرح سے جیسے کہ گرما گرم بحث چل نکلی تھی کہ امریکہ نے بھارت کو گود لے لیا ہے تو اْس میں واضح سچائی نظرآرہی تھی اور یہاں مقولہ اْلٹا پڑ گیا کہ رائی کا پہاڑ نہیں بنا مگر اب اس پہاڑ کو پاکستان رائی بنانے پہ تْلا نظر آتاتھا۔ وفاداریاں بہت نبھا لیں اب وفادار رہنے کا وقت نہیں تھا۔ امریکہ کی پالیسی پاکستان کی پالیسی سے اس لیے نہیں مل سکتی کیونکہ ہمارے اور اْسکے درمیان کلمہ پاک لا الہ اللہ ومحمد رسول اللہ کی مضبوط دیوار کوئی نہیں گرا سکتا ہاں اگر وہ چاہے تو اس دیوار میں مدغم ہو سکتا ہے پھر ہم اپنی وفاداریاں اْسکو ببانگِ دہل دینگے۔ امریکہ نے جب چاہا جس کو چاہا بیوقوف بنا کر کام نکال لیا۔ برما سے یہ کہانی شروع ہو کر افغانستان تک آگئی جہاں جہاں پاکستان نے اْسکی مدد کی امریکہ فائدہ اْٹھا کر پاکستان کو نظر انداز کرتا رہا۔ جب نائن الیون کا معاملہ ہوا تو امریکہ کی آنکھ میں پاکستان وہ پہلا ملک تھا جو کھٹکنے لگا۔امریکہ نے جتنے بھی پاکستانی سیاستدانوں کو عروج دیا جب اْنہوں نے امریکہ کی اصلیت جان لی اور اْس کیخلاف کوئی بھار ی قدم اْٹھایا یا اْسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیا تو امریکہ نے اْسے ازحد نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ پھر ہمارے اثاثے اور ایٹمی تنصیبات اْس کیلئے ریڑھ کی ہڈی کا درد بن گئے وہ اْنکی طرف میلی آنکھ اْٹھا کر دیکھتا رہا مگر اپنے کسی بھی منصوبے میں کامیاب نہ ہو سکا۔ پھر اْس نے ایک اور چال چلی ڈرون حملے شروع کر دیے اور خود کو ان حملوں کیلئے حق بجانب منوانے لگا مگر پاکستان نے اس پر کاری ضرب لگائی۔ NATO حملہ کے بعد پاکستان کے واویلے پر اْنہیں معافی مانگنی پڑی۔ توپھر امریکہ کے پیٹ میں جو مروڑ اْٹھنے لگے تو اْس نے ایک نیا کھیل ڈرون حملے کا رچایا اور اْسامہ بن لادن کو ہمارے حساس علاقے کے قریب مارنے کا دعویٰ کیاتھا۔ ہماری سا لمیت اور امن و امان کو نشانہ بنانے کیلئے بہت سی تحریکیں مصروفِ عمل ہیں۔ کشمیر کا تنازعہ ابھی تک آسمان سے گر کے کھجور میں اٹکا پڑا ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان ممالک میں مسلمانوں کو بے دردی سے اذیت ناک مظالم روا رکھتے ہوئے قتل کیا جاتا ہے۔ ان تمام مظالم پہ کانفرنسز،سیمیناراور بہت سی سفارشات منظر عام پہ آتی رہتی ہیں مگر دشمن اسلام کا مطمعِ نظر ہے کہ بس ایسی کاروائیاں کرتے رہو معافی مانگتے رہو حق جتاتے رہو مگر کسی بھی فیصلے اور احکامات پر عملدرآمد نہ ہونے دو تا کہ مسلمان مرتا رہے لیکن مسلمان نہ کبھی کمزور رہا نہ ہو گا۔افغانستان کی اصل جنگ تو امریکہ کیساتھ ہونی چاہیے مگر افغانستان میں امریکہ جو بھی کاروائی کرتا ہے افغانستان اْسکے جواب میں پاکستان پر الزام عائد کر دیتا ہے حتیٰ کہ کوئی نہ کوئی بہیمانہ کاروائی بھی کرتا رہتا ہے جیسا کہ سانحہ پشاور، سانحہ لاہور کے درد ناک واقعات۔  یہ سب کچھ غلط فہمیوں اور تعلقات میں ایک خلیج حائل ہونے کی بنا پر ہوتا ہے۔ پھر ہماری ضربِ عضب نے بھی دشمنوں کے دانت کھٹے کئے رکھے جس کی وجہ سے وہ خوفزدہ تھا اور بد حواسی میں اِدھر اْدھر کاروائیاں کرتا پھرتا تھا۔ ہمارے اتنے قابل ،ہنرمند اور فقیہہ الذہن مسلمان بھائی اس حادثے کی دہشت کا شکار ہوئے۔ لاتعداد گھرانے بے آسرا ہوئے ،کتنے یتیم اور مائیں تڑپنے کیلئے رہ گئیں،کتنے جنازے اْٹھاتے اْٹھاتے عوام بلکتی رہی، گورکن آخر کتنی قبریں کھودے گا۔ کسی کی موت یا شہادت کوئی معمولی بات نہیں ہوتی مگر اس طرح اجتماعی شہادتوں کے بعد جو اثرات بعد میں قوم اور اہلیان شہید میں ظاہر ہوتے ہیں اْنکا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ نجانے یہ دہشتگردی کی لہر کب نیست و نابود کے مرحلے میں داخل ہو گی۔ اب بھی ہر جمعتہ المبارک کے دن دل وسوسوں کا شکار رہتا ہے کہ نجانے کس مسجد میں بلاسٹ ہو جائے کسی بھی تہوار کے آنے پر دل ہر وقت خیریت کی دْعا مانگتا رہتا ہے لیکن آفرین ہے اس قوم پر اس مرتبہ دشمن کی طرف سے اتنی کاری ضرب کے باوجود اوراتنی اذیت ناک شہادتیں ہونے کے باوجود قوم نے بڑے امن کیساتھ احتجاج کیا اورامت مسلمہ کے علاوہ پوری دنیا کو بتا دیا کہ شہیدوں کاخون کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔جب پوری قوم اس سانحے پہ انتہائی افسردہ اور شدید تکلیف کاشکارہے اورپوری امید کرتی ہے کہ حکومت اسکے پیچھے ماسٹر مائنڈ اور انکے ساتھیوں کوپکڑکرکڑی سے کڑی سزا دیگی۔ بے شک دل آزردہ اور آنکھیں پْرنم ہیںاور بچھڑنے والوں کیساتھ ہونیوالی بربریت پر چراغِ دل بھی جل رہا ہے۔

وزیراعظم سے خواتین پارلیمنٹرینز کی ملاقات، اپنے علاقائی مسائل، ترقیاتی منصوبوں سے آگاہ کیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

رابعہ رحمن


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • امریکی یونیورسٹی کی طالبات کی” میرے پاس تم ہو“ کا گانا گاتے ...

    Jan 16, 2020 | 14:43
  • جوبائیڈن نم آنکھوں کے ساتھ اپنے گھرکو الوداع کہہ کرایوان ...

    Jan 20, 2021 | 12:56
  • میرے ساتھ اچھا سلوک نہیں ہورہا: کامران اکمل

    Jan 08, 2021 | 12:07
  • میرے بچوں اس ملک کو رکھنا سنبھال کر ، وزیراعظم

    Nov 14, 2020 | 17:55
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • منیراکرم کی سلامتی کونسل کےصدرکوبھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ ...

    Jan 23, 2021 | 23:00
  • کراچی:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گذشتہ ہفتے ملا جلا رجحان ...

    Jan 23, 2021 | 22:32
  • موجودہ حکومت جہلم سمیت تمام شہریوں کویکساں ترقی کے مواقع ...

    Jan 23, 2021 | 22:20
  • امریکا کے معروف ٹاک شو میزبان لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے

    Jan 23, 2021 | 21:59
  • داخلی دہشت گردی کا خطرہ، مکمل تفتیش کی جائے. صدر جو بائیڈن

    Jan 23, 2021 | 21:43
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • قومی اسمبلی کے تعزیتی اجلاس میں بھی اپوزیشن کی ...

    Jan 23, 2021
  • ’’ڈاکٹر جمشید ترین اور میری دُعائیں ؟‘‘

    Jan 23, 2021
  • مہنگائی کم نہیں ہو گی، حکومت آمدن بڑھائے، فواد ...

    Jan 23, 2021
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  • 1

    یہی پالیسی برقرار رہی تو حکومت کیلئے پی ڈی ایم کی تحریک غیرمؤثر بنانا مشکل ہو ...

  • 2

     آرمی چیف کا دورۂ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز

  • 3

    آبی دہشتگردی کی ایک اور بھارتی سازش

  • 4

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 5

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 1

    ہفتہ‘  9؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  23؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • پولیس اور سیاست

    Jan 23, 2021
  • جہد مسلسل : کامیابی کی ضامن 

    Jan 23, 2021
  • اسمگل شدہ ایرانی پیٹرولیم پر کریک ڈاؤن 

    Jan 23, 2021
  • ۔۔۔ اور اب گوسوامی لیکس

    Jan 23, 2021
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • گم گشتہ پیشے 

    Jan 23, 2021
  • متوازن خوراک کا استعمال

    Jan 23, 2021
  • من کی باتیں

    Jan 23, 2021
  • جمہوریت کا چیمپئن لیکن کشمیریوں کے حقوق غصب

    Jan 23, 2021
  • گوسوامی کیس، بھارتی قومی سلامتی کے ادارے مشکوک 

    Jan 23, 2021
  • 1

    قرآن مجیدکو بطور لازمی مضمون پڑھانے کے اقدامات کئے جائیں 

  • 2

    کاوہ موسوی اور عاتکہ ؓ کی درست املاء

  • 3

    بجلی کا بحران اور اس کا حل

  • 4

    نفرتیں کم کیجئے

  • 5

     بیمار پینشزز کی پنشن دوگنا ہونی چاہیے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایثارووفاء

  • 2

    دعوت وتربیت 

  • 3

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 4

    جذبہء محبت

  • 5

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 1

    زندگی

  • 2

    پوچھتا 

  • 3

    اعتماد

  • 4

    اشتیاق نگاہیں

  • 5

    عوام 

  • 1

    غضب

  • 2

    آج 

  • 3

    گنگا

  • 4

    ارمغانِ حجاز

  • 5

    مایوسی 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

  • 2

     شرمین عبید چنائے کا 'حلیمہ سلطان' کو پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر بنانے پر اظہار برہمی 

  • 3

    سعودی عرب :کرونا ویکسین کی دوسری خوراک سے متعلق اہم ہدایت

  • 4

    بپِ ایپ کی مقبولیت میں اضافہ

  • 5

    جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری میں نظم پڑھنے والی سیاہ فام شاعرہ کے چرچے

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group