اتفاق کریں
آخر یہ کہنے کا کیا فائدہ ہے کہ ہم بنگالی ہیں‘ یا سندھی‘ یا پٹھان‘ یا پنجابی ہیں۔ نہیں‘ ہم سب مسلمان ہیں‘ اسلام نے ہمیں یہی سکھایا ہے اور مجھے یقین ہے اس پر آپ مجھ سے اتفاق کریں گے کہ آپ اور جو بھی ہوں آپ مسلمان ہیں اب آپ ایک قوم سے تعلق رکھتے ہیں۔
(جلسہ عام سے خطاب‘ ڈھاکہ‘ 21 مارچ 1948ئ)