شیخ ظہور الٰہی انتقال کرگئے Apr 14, 2024 8:46 AM, April 14, 2024 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اٹک(نامہ نگار )علی ظہور، ظفر اقبال ظہور کے والدشیخ ظہور الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ اٹک شہر میں ادا کی گئی جس میں زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیرتعداد میں شر کت کی ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+