فرمودہ اقبال
ہروہ چیز جو انسانی شخصیت کو اجاگر کرے‘ خیر ہے اور جس چیز سے شخصیت کمزور ہو جائے‘ وہ شر ہے۔ خودی کی شخصیت کے تین پہلو ہوتے ہیں‘ جسمانی‘ ذہنی اور روحانی‘ تینوں کی متناسب نشوونما ہو تو فرد کی ذات تکمیل کی طرف آگے بڑھتی ہے۔
(ماخوذ از ’’اقبال اور استعمار سے ماخوذ‘‘)