طالبان سے جنگ بندی کامیاب رہی پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہو رہے ہیں: افغان صدر
برسلز (نوائے وقت رپورٹ) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ چین اور بھارت افغانستان میں امن کیلئے مدد کر رہے ہیں پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتر ہو رہے ہیں طالبان کے ساتھ سیز فائر بہت کامیاب رہا تھا انہوں نے یہاں ایک کانفرنس میں شرکت کے موقع پر یہ بات کہی۔