درخت لگاو¿ مہم کامیاب بنائیں
مکرمی! محترم آجکل سوشل میڈیا پر موسم کی جدت کی مناسبت سے درخت لگاو¿ ہم کا شور ہے بہت زبردست بات ہے کہ عوام میں شعور بیدار کرنے کی کوشش ہو رہی ہے مگر بات ہے حکومتی سطح پر اقدامات کرنے کی اور حکومتی سطح پر بات بالکل الٹ ہے، میں صرف شیخوپورہ مثال دونگا شیخوپورہ میں بہت بہترین سڑکیں شہر میں بنی مگر ساتھ ساتھ شہر شہر بالکل گنجا ہو گیا ہے میں لاہور روز ہر تقریباً 10km کا علاقہ بالکل گنجا حالانکہ سڑک کے دونوں اطراف میں کئی مقامات پر درجنوں کی گنجائش ہے۔ نمائشی پودے لگانا اور بات ہے موسم کی شدت کو کم کرنے پر پانی دکھائی دینے سائے کا احاس اور پیدا ہونے، پرندوں کیلئے سایہ دار درخت حکام کو چاہئے کہ نئی سڑکوں سے کے درمیان میں یا دونوں اطراف ساتھ ساتھ درخت لگانے تاکہ (شجرکاری) درخت لگاو¿ مہم حقیقت میں کامیاب ہو۔ (ڈاکٹر زاہد عباس شیخوپورہ)