شمالی چھائونی ‘پریزائڈنگ افسر سے بدتمیزی کرنے پرخواتین سمیت تین افراد کیخلاف مقدمہ

لاہور(نامہ نگار)شمالی چھائونی پولیس نے عام انتخابات کے دوران پریزائڈنگ آفیسر سے بدتمیزی اورسرکاری مہر چوری کرنے پر دو خواتین سمیت تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔پریزائڈنگ آفیسر کا کہنا ہے کہ ملزم عباس ڈوگر ، غزالہ اور آسیہ نے پولنگ کی ویڈیوز بنائیں۔

ای پیپر دی نیشن

مولانا قاضی شمس الدین

ڈاکٹر ضیاء الحق قمرآپ 1916ء مطابق 1334ھ کو کوٹ نجیب اللہ، ہری پور ہزارہ میں مولانا فیروز الدین کے ہاں پیدا ہوئے۔آپ کا تعلق ایک ...