سیہون شریف (نامہ نگار ) سیہون میں وحشی نوجوان نے اپنی سگی بھتیجی کو جنسی ہوس کا نشانا بنایاسیوھن تھانے پر مقدمہ درج ۔ تفصیلات کے مطابق سیہون محلہ چھٹہ پیر آمرانی کے وحشی شخص شوکت علی چنہ نے گھر میں اکیلی پاکر اپنی سگی بھتیجی 12 سالہ صائمہ بنت لحاظ چنہ کو اپنی جنسی ہوس کا نشانہ بنایا اور لڑکی کو بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگیا ۔لڑکی ماںنے جب اسے خون میں لت پت دیکھا تو فوری طواسے سید عبداللہ شاہ انسٹیٹیوٹ میڈیکل سائینسز پہنچایا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے لڑکی کے ماموں خادم چنہ کی مدعیت میں سیوھن تھانے پر ملزم شوکت کے خلاف مقدمہ درج کرکے لڑکی کا میڈیکل چیک اپ کرایا گیا ۔ابتدائی رپورٹ میں لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔