سلاٹر ہائوس میں صفائی کے نظام کو بہتر کیا جائے
گوجرخان (نامہ نگار)گوجرخان سلاٹر ہائوس گندگی اور غلاظت سے اٹا اور بدبوا ورتعفن کے باعث وہاں کھڑاہونا بھی مشکل ، گندگی میں جانوروں کو ذبح نہ کیا جائے صفائی ستھرائی کے نظام کو بہتر کیا جائے شہری حلقوں کا مطالبہ سلاٹر ہائوس میں صفائی کے ناقص انتظامات دیواریں گندگی اور غلاظت سے اٹی ہوئی ہیں گندگی کے ڈھیروں سے اٹھنے والی بدبو دور تک محسوس کی جاتی ہے سلاٹر ہائوس میں صفائی کے نظام کو بہتر کیا جائے۔