سید توصیف شاہ پبلک افیئرز یونٹ چیف منسٹر آفس کے ممبر مقرر
لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ(ن) لاہور کے چیف آرگنائزر سید توصیف شاہ کو پبلک آفیئرز یونٹ چیف منسٹرآفس کا ممبر بنا دیا گیا۔ انہیں پبلک آفیئر یونٹ سی ایم سیکرٹریٹ ضلع لاہور کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔اس سے پہلے وہ مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت دیگر اہم عہدوں پر خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔