چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی نئی قسم کے پھیلاو¿ کی انتہا گزر چکی ہے اور اب اس میں کمی واقع ہو رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ وائرس پہلی مرتبہ چینی شہر ووہان میں سامنے آیا تھا۔ چین میں اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 80 ہزار سے زائد ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بھی چار ہزار کے قریب ہے۔ تاہم اب وہاں اس وائرس سے متاثر ہونے والوں کی شرح میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے۔ اب تک یہ وائرس دنیا کے 107 ممالک تک پہنچ چکا ہے جبکہ عالمی سطح پر اس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ بیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024