وزیر اعظم عمران خان سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات, ملکی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم عمران خان سے چوہدری شجاعت حسین کی ملاقات, ملاقات میں وزیر برائے ہاوسنگ چوہدری طارق بشیر چیمہ اور معاون خصوصی نعیم الحق بھی موجود, ملاقات میں ملکی مجموعی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال, چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے موجودہ صورتحال کے دوران وزیر اعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف