Waqt News
Saturday | December 07, 2019
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
Font

تازہ ترین

  • چین کاایران کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کیلئے مذاکرات پرزور
  • پاکستان کاٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ ماحولیاتی تحفظ کیلئے بہترین پروگرام قرار
  • بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کوہرگزنہیں دباسکتا:وزیراعظم آزاد کشمیر
  • ایوان صدر آج عوام کیلئے کھولا جائے گا
  • حکومت اپوزیشن کے کشیدہ تعلقات ، پارلیمنٹ کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے
  • سٹاک مارکیٹ : سرمائے کا حجم77کھرب روپے سے تجاوز کر گیا
  • ایف پی سی سی آئی تاجر برادری کی نظروں میں افادیت کھو چکا : مرزا عبد الرحمان
  • دی پریذیڈنٹس کپ گالف ٹورنامنٹ کا نیا ایڈیشن 12 دسمبر کو شروع ہوگا
  • پی ایس ایل فائیو، کراچی کنگز نے عماد وسیم کو کپتان مقرر کر دیا
  • وسیم اکرم نے مصباح اور اظہر کی فوری تبدیلی کی مخالفت کر دی
  • شرجیل خان کی اڑھائی سال بعدپی ایس ایل میں واپسی
  • پاک انگلینڈ ویمنز ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے 9 دسمبر کو کھیلا جائے گا
  • جونیئر سکواش چیمپئن شپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگئی
  • حکومت نجی شعبہ تعلیم کے ساتھ مل کر نسل کو تعلیم فراہم کر سکتی ہے: صائمہ ندیم
  • سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز: قومی ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا
  • بے نظیر بھٹو شہید نیشنل ٹینس چمپئن شپ 16 دسمبر سے شروع ہوگی
  • دوسری سٹوڈنٹ اولمپک ایشین گیمز 27 دسمبر سے ملائیشیا میں شروع ہوگی
  • قومی ٹیم سری لنکا کے دورہ پاکستان پراچھی کار کر دگی کا مظاہرہ کر ے گی:سلیم بٹ
  • طلبہ کو کھیلوں کے بھر پور مواقع فراہم کرنا ہماری تعلیمی پالیسی کا لازمی جزو ہے
  • قوی خان کا الیکشن لڑنے اور 10ہزار ووٹ حاصل کرنے کا انکشاف
  • ابرارالحق کا نیا گانا چمکیلی آج ریلیز کیا جائے گا
  • ہالی ووڈ فلم اسپائس اِن ڈسگائز کی نئی جھلکیاں جاری
  • افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑمیں اسمگلنگ جاری ہے،حاجی ندیم الرحمان
  • غلام علی کے الزامات کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہیں،گلزارفیروز
  • غیر مسلم جوڑا نے ڈرامے ’ارطغرل ‘ سے متاثر ہو کر اسلام قبول کرلیا
  • سیاحت کی صنعت سے معاشی فوائد حاصل کرنے کا وقت آگیا ، کرنل (ر) عامر
  • سونے کی قیمت میں 100روپے کمی
  • سیسی صنعتی ورکرز کی آن لائن رجسٹریشن کیلئے سائٹ میں ہیلپ ڈیسک قائم کریگا
  • دانش کا شہوار کو تھپڑ مارنے والا کلپ سب سے زیادہ شیئر کیا گیا
  • برآمدات کی حوصلہ شکنی کی پالیسی میں نرمی لائی جائے، میاں زاہد

صدر شی یورپی دورے کے پہلے مرحلے میں یونان پہنچ گئے

Nov 11, 2019 | 16:17 4:17 PM, November 11, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
صدر شی یورپی دورے کے پہلے مرحلے میں یونان پہنچ گئے

 چین کے صدر شی جن پھنگ یونان کے تین روزہ دورے پر پہنچ گئے ،ان کے دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان روائتی دوستی اور تعاون کو مضبوط بنانا ہے، گزشتہ11 برسوں کے دوران چینی صدر کا یونان کا یہ پہلا دورہ ہے ، صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پنگ لی یوآن کا ائیر پورٹ پہنچنے پر اعلیٰ یونانی حکام نے خیر مقدم کیا،صدر شی نے اس موقع پر کہا کہ یونان کی طویل تاریخ ہے، شاندار ثقافت ہے اور اس نے انسانی تہذیب کی ترقی میں غیر معمولی کردار ادا کیا ہے ،چین اور یونان ایک دوسرے کی ثقافت کے حوالے سے قدر کرتے ہیں اور ان کے درمیان دوستانہ تبادلوں کی طویل تاریخ ہے،قدیم تہذیبیں ہونے کے حوالے سے دونوں ممالک مختلف تہذیبوں کے درمیان تبادلے اور مذاکرات کی حمایت کرتے ہیں اوروہ اپنی جہد البقا کیلئے ہم آہنگی کو فروغ دیتے ہیں ،صدر شی یورپ اور لاطینی امریکہ کے دورے کے پہلے مرحلے میں یونان پہنچے ہیں جس کے بعد وہ برازیل جائیں گے جہاں وہ 13اور14 نومبر کو براسیلیہ میں منعقد ہونے والی 11 ویں برکس کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی ...

    May 21, 2018 | 15:55
  • تین عورتیں! تین کہانیاں!

    Aug 12, 2011
  • وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر ...

    Jun 12, 2018
  • زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح ...

    Dec 14, 2017
متعلقہ خبریں
  • وزیراعظم 3 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے، شاندار استقبال، گارڈ ...

    Oct 08, 2019 | 10:00
  • چینی صدر کی یونان کے سابق وزیراعظم سے ملاقات

    Nov 13, 2019 | 12:10
  • وزیراعظم عمران خان سےچینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات

    Oct 09, 2019 | 10:41
  • صدر شی برکس کانفرنس میں شرکت کیلئے برازیل پہنچ گئے

    Nov 13, 2019 | 15:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • چین کاایران کے ایٹمی مسئلے کے حقیقی حل کیلئے مذاکرات پرزور

    Dec 07, 2019 | 09:47
  • پاکستان کاٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ ماحولیاتی تحفظ کیلئے ...

    Dec 07, 2019 | 09:45
  • بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کوہرگزنہیں دباسکتا:وزیراعظم ...

    Dec 07, 2019 | 09:44
  • ایوان صدر آج عوام کیلئے کھولا جائے گا

    Dec 07, 2019 | 09:41
  • ماضی کی حکومتوں نے سیاسی، ماحولیاتی آلودگی بڑھائی: عثمان ...

    Dec 07, 2019
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • حکومت اپوزیشن کے کشیدہ تعلقات ، پارلیمنٹ کی ...

    Dec 07, 2019
  • مقدمات کی بڑھتی تعداد، ہم کدھر جا رہے ہیں؟؟؟

    Dec 07, 2019
  • بیانیہ سے آگے…!

    Dec 07, 2019
  • بیانیہ سے آگے…!

    Dec 06, 2019
  • پارلیمنٹ کو ’’ریموٹ کنٹرول ‘‘ سے چلانے کا ...

    Dec 06, 2019
  • 1

    عساکر پاکستان بلاشبہ ناقابل تسخیر اور ہر قربانی دینے کے جذبے سے سرشار ہیں

  • 2

    پاکستانی پانچ بنکوں کا آئوٹ لک بھی منفی سے مستحکم قرار

  • 3

    سویڈن کا بھی کشمیر میں مظالم بند کرنے کا مطالبہ

  • 4

    افغان امن عمل کا آغازِنو

  • 5

    قائدین فہم و تدبر سے کام لیں‘ جمہوریت کو سنبھال نہ پانے کے الزام سے خود کو بچائیں

  • 1

    ہفتہ‘ 9؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 7؍ دسمبر 2019ء

  • 2

    جمعۃ المبارک‘ 8؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 6؍ دسمبر 2019ء

  • 3

    جمعرات ‘ 7؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 5؍ دسمبر 2019ء

  • 4

    بدھ ‘ 6؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 4؍ دسمبر 2019ء

  • 5

    منگل ‘ 5؍ربیع الثانی 1441ھ ‘ 3؍ دسمبر 2019ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • کیا سٹوڈنٹس یونین بحال ہونی چاہئیں؟

    Dec 07, 2019
  • گر زباں ہو دل کی رفیق

    Dec 07, 2019
  • ڈیم اور ڈیم فنڈ

    Dec 07, 2019
  • جناب میاں صاحب! آپ کا شکریہ

    Dec 06, 2019
  • ’’ناطقہ سربگریباں ہے، اسے کیا کہئیے‘‘

    Dec 06, 2019
  • میرا جسم میری مرضی

    Dec 06, 2019
  • "مسائل کا حل"

    Dec 06, 2019
  • دودھ‘ دیا اور دیانت

    Dec 06, 2019
  • سی ۔ پیک ، قومی سیاست اور لندن برج حملہ…

    Dec 06, 2019
  • پنجابی ثقافت اور سیاحت

    Dec 06, 2019
  • 1

    کسانوں کاشتکاروں کا استحصال

  • 2

    وزیر اعلیٰ تحریک پاکستان کے کارکن کی فریاد سنیں

  • 3

    ڈاکٹر ز یا میڈیسن کمپنیوں کے ایجنٹ

  • 4

    سوئی گیس بھی غائب ہونے لگی

  • 5

    ’’خواہشات کا کشکول‘‘

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کثرتِ دنیا سے اندیشہ (۳)

  • 2

    کثر تِ دنیا سے اندیشہ(۲)

  • 3

    انوکھا سخی۔۔۔

  • 4

    دوسروں کے کام آنا

  • 5

    جن کیلئے فرشتے دعا کرتے ہیں(۲)

  • 1

    قوم

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    سچے پاکستانی

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    عزت اور وقار

  • 1

    ملت

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    تقدیر

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • 5

    تاجِ سرِ دارا

منتخب
  • 1

    یہ نہ ہُوا تو ’’کچھ نہ کچھ‘‘ ہو کر رہے گا

  • 2

    بھارت:بد اعتقادی کی انتہا،6سالہ بچے کو بھگوان کا درجہ دے کرپوجا شروع کر دی

  • 3

    سعودی عرب، پورے خاندان کےلئے ایک فائنل ایگزٹ ویزا

  • 4

    ولیم کی ’’انارکی‘‘ اور طلبہ کی تحریک

  • 5

    اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا

  • 2

    10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری

  • 3

    تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...

  • 4

    دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...

  • 5

    گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا

  • 1

    کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...

  • 2

    تین عورتیں! تین کہانیاں!

  • 3

    وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی

  • 4

    زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا

  • 5

    ہریانہ:شادی کی پہلی سیلفی زندگی کی آخری تصویر ثابت ہوئی

E-Paper - The Nation
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2019 | Nawaiwaqt Group