ساہیوال کے ٹیچنگ ہسپتال میں آتشزدگی سےمتاثرہ مزید 2بچے چل بسے ،تعداد9ہوگئی

 ضلع ساہیوال کے ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آگ اور دھوئیں سے متاثرہ مزید 2 بچے چل بسے، جس کے بعد جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 9ہوگئی۔ آتشزدگی کے واقعہ کو 72 گھنٹے گزرنے کے باوجود متعلقہ وزیر یا سیکرٹری ہیلتھ ہسپتال نہ پہنچ سکے۔واقعہ کی تحقیقات کے لئے بنائی گئیں 2 کمیٹیاں بھی ذمہ داروں کا تعین نہیں کر سکیں۔

ای پیپر دی نیشن