ملک سہیل مختار کی طرف سے پرتکلف ظہرانہ ‘ سیاسی و سماجی شخصیت کی شرکت

پتوکی (نامہ نگار) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ملک سہیل مختار ساندہ کی طرف سے گزشتہ روز اپنے ڈیرے پر پرتکلف ظہرانہ کا اہتمام کیا گیا جس میں علاقے بھر سے مسلم لیگ ن کے کارکن حاجی اللہ دتہ شیخ کاشف شیخ عبدالراوف چوہدری امتیاز کمبوہ ملک رنگ الہی فوجی نصیر چوہدری محمد یاسین مرزا سردار بیگ ملک خالد چاچو شبیر سمیت سیاسی و سماجی شخصیت نے شرکت کی اس موقع پر شہر بھر میں سیوریج اور صفائی کے مسائل کا جائزہ لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن