لاہور (سٹی رپورٹر) ورلڈ کپ کے نشریاتی حقوق پاکستان ٹیلی ویژن سنٹرل ایمپلائز یونین سی بی اے کا نجی ٹی وی چینل اور اس کے میڈیا گروپ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ‘ سینکڑوں ملازمین نے لاہور پریس کلب کے باہر گزشتہ روز احتجاجی مظاہرہ کیا بعد ازاں یونین کے عہدیداران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ادارے کے خلاف سازش کی پرزور مذمت کی۔ ملک شبیر جنرل سیکرٹری پی ٹی وی ایمپلائز یونین نے کہا کہ ایک نجی ٹی وی چینل اور میڈیا گروپ قومی ادارے کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024