پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو مختصر کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی کو مختصر کردیا۔ذرائع کے مطابق سیلیکشن کمیٹی سے ڈیٹا اینالسٹ بلال افضل کو بھی فارغ کردیا گیا جب کہ اسد شفیق، محمد یوسف، گیری کرسٹن ،جیسن گلیسپی نئی سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے۔ذرائع  کا کہنا ہے کہ وائٹ اور ریڈ بال ٹیم کا کپتان بھی سلیکشن کمیٹی کا رکن ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن