حافظ آباد: تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کوٹکر ‘3 افراد شدید زخمی 

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) سولنگیں اعوان کے قریب تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کوٹکر سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے ۔زخمی ہونیوالوں میں ندیم، نادیہ اور سرفراز شامل ہیں جنہیں ریسکیو کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر ٹراما سنٹر منتقل کر دیا۔ جہاں انہوں طبی امداد دی جارہی ہے۔

ای پیپر دی نیشن