کرا یہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج
اٹک (نا مہ نگار ) دوران سر چ آپریشن اٹک خورد پو لیس نے شمیر خان ولد شیر محمد ساکن محلہ لا ل میلہ محمد زئی تحصیل و ضلع کو ہاٹ حال مقیم چھپر شریف جو کہ پا چو ولد میاں داد ساکن چھپر شریف کا کرایہ دا ر ہے جنہوں نے تا حال با وجود نوٹس کے تھانہ میں اندراج نہ کرا یہ پو لیس نے گیار ہ پنجاب عارضی رہا ئش پذیراں 2015کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔