محسن وال: ڈی پی ایس سکول کے ہیڈماسٹر بوائز ونگ نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا
محسن وال (نامہ نگار ) ڈی پی ایس سکول کے ہیڈ ماسٹر بوائز ونگ محمد ہارون نے اپنے عہدہ سے ناگزیر وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا گزشتہ روز سکول و کالج پرنسپل خواجہ محمد اقبال نے کرپشن اور بد انتظامی اور سیاسی مداخلت کے باعث اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیا تھا۔