سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی)سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری کے چاروں سیکٹر چیڑار،چارواہ،بجوات، ہرپال سے ملحقہ دیہاتوں کے شہریوں کو آگاہ کیا جارہاہے کہ وہ محفوظ مقاما ت پر منتقل ہوجائیں۔
سیالکوٹ کے سرحد ی لوگوں کیلئے محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کے اعلانات
May 09, 2025