کراچی (کامرس رپورٹر) سٹیٹ بنک آف پاکستان (ایس بی پی) نے پاکستان انویسٹمنٹ بانڈز کی نیلامی سے متعلق اعداد و شمار پیش کر دئیے۔ ایس بی پی کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے 299 ارب روپے مالیت کے(پی آئی بیز) فروخت کئے ہیں۔
299 ارب روپے کے انویسٹمنٹ بیز فروخت کئے: سٹیٹ بنک
May 09, 2025