صدر ممنون حسین کیطرف سے اسلام آباد میں بچی کیساتھ بدسلوکی کا نوٹس Mar 09, 2018 3:14 AM, March 09, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) صدر ممنون حسین نے اسلام آباد میں بچی سے بدسلوکی کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے۔ صدر نے تمام متعلقہ ا داروں کو ہدایت کی ہے کہ ذمہ داران کے خلاف کارروائی کریں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+