سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت سندھ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بحریہ ٹاون کراچی کے قبضے میں موجود غیر قانونی زمین واگزار کروانے کا حکم دے دیا۔ساتھ ہی عدالت نے کے فور منصوبے میں بے ضابطگی اور ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی واجب الادا رقم سے متعلق نیب کو الگ الگ ریفرنس دائر کرنے کا بھی حکم دے دیا۔جسٹس شیخ عظمت سعید کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے بحریہ ٹاون کراچی عملدرآمد کیس کی سماعت کی، اس دوران نیب کی جانب سے تفتیشی رپورٹ پیش کی گئی۔
ایرانی صدر کا دورہ، واشنگٹن کے لیے دو ٹوک پیغام؟
Apr 24, 2024