سکیورٹی خدشات پر میٹروبس بھی بند Dec 09, 2014 3:02 AM, December 09, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سکیورٹی خدشات کے پیش نظر لاہور میں میٹرو بس ایک روز کیلئے بند کردی گئی۔ جی ایم آپریشنز کے مطابق آج صبح اپنے مقررہ وقت پر دوبارہ سروس شروع کردی جائے گی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+