سخت حفاظتی اقدامات کرکے کرونا سے بچا جا سکتا ہے: ڈاکٹر ظفر بشیر چوہدری
لاہور (پ ر) عالمی یومِ صحت کے موقع پر ہم سب یہ ٹھوس عہد کریں کہ اس وقت ہی نہیں بلکہ ہمیشہ کے لیے کرونا اور اس طرح کی دیگر اچھوتی اور موذی بیماریوںسے بچنے کے لیے اور ایک ائیڈیل صحت مند زندگی گزارنے کے لئے عالمی یومِ صحت کے دن سے اعلیٰ اور ارفع حیثیت کے حامل اسلام طرزِ حیات اورا یکوECHO ایفیکٹوکمیونٹی ہیلتھ ارگنائزیشن کی طرف سے 25 سال پہلے دیئے گئے "چارٹر آف ہیلتھ لائف سٹائلز کمانڈمنٹس صحیح اور مکمل عمل کا آغاز کریں۔ ڈاکٹر ظفر بشیر چوہدری نے یہ کلمات ایک ویڈیو لنک کانفرنس سے مخاطب ہوتے ہوئے کہے۔