ہائیکورٹ میں نیب کی کاروائیاں کالعدم قراردینے کے لئے دائر درخواست کی سماعت
لاہور(وقائع نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے نیب کی کاروائیاں کالعدم قراردینے کے لئے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت کودوبارہ نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت کی ۔