پی ٹی سی ایل کی انٹر نیٹ سروس 5 روز سے بند‘ صارف پریشان
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بہادرآباد کے صارف کے پی ٹی سی ایل نمبر 021-34935223 خرابی کے باعث انٹر نیٹ سروس 5 روز سے بند ہے‘ صارف نے پاک کیٹل ایکس چینج میں متعدد شکایتیں درج کرائی ہیں مگر تاحال سنوائی نہیں ہوئی اور نیٹ سروس بندہے‘ صارف کا شکایت نمبر 77 ہے صارف نے پی ٹی سی ایل کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔