ٹیرف ایشو: تجارتی نظریہ غلط، امریکیوں کونقصان ہوگا: امریکی سکالر ٹرمپ پر برس پڑے
فیئر فیکس (سنہوا) امریکی سکالر اور پرفیسر ڈونلڈ جے بوڈراکس ٹیرٹ کے معاملے پر ٹرمپ پر برس پڑے۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا امریکی صدر کا تجارتی نظریہ غلط ہے، امریکیوں کونقصان ہوگا۔ کیونکہ ایسے اقدامات سے امریکی مینوفیکچرز، کسان اور صارفین متاثر ہوں گے۔ تجارت پر ٹرمپ انتظامیہ کا نظریہ سراسر غلط ہ۔ ہم اس کی تائید نہیں کرسکتے۔