کراچی (کامرس رپورٹر) انٹربنک میں ڈالر کی قدر میں 13پیسے کمی ہوئی‘ پیر کو انٹر بنک میں ڈالر کی قدر 280.68 روپے کی سطح سے کم ہو کر280.55 روپے پر آ گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر 1پیسہ گھٹ کر 281.96 روپے پر آ گیا۔
انٹر بنک‘ ڈالر 13 پیسے‘ اوپن مارکیٹ میں ایک پیسہ سستا
Apr 08, 2025