پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ایک مرتبہ پھر مثبت زون میں ہوا ہے۔جمعرات کو مارکیٹ میں کاروبار35ہزار 653پر ہوا اور100انڈیکس میں 42پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔گذشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار 295پوائنٹس اضافہ کے بعد 35ہزار 653پوائنٹس پر بند ہوا۔
علی امین گنڈا پور کی ’’سیاسی پہچان‘‘ اور اٹھتے سوالات
Apr 25, 2024